العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْرَفِيُّ بِمَرْوَ ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ الْفَضْلِ الْبَلْخِيُّ ثنا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ثنا الْجُعَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ سَعْدٍ أَنَّ أَبَاهَا قَالَ «اشْتَكَيْتُ بِمَكَّةَ فَجَاءَنِي رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يَعُودُنِي وَوَضَعَ يَدَهُ عَلَى جَبْهَتِي ثُمَّ مَسَحَ صَدْرِي وَبَطْنِي» ثُمَّ قَالَ «اللَّهُمَّ اشْفِ سَعْدًا وَأَتْمِمْ لَهُ هِجْرَتَهُ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ بِهَذَا اللَّفْظِ لم يخرجاه بهذا اللفظ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Sa'd [ibn Abi Waqqas] (may Allah be well pleased with him) narrated through his daughter Aisha: "I fell ill in Makkah and the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) came to visit me. He placed his hand on my forehead, then wiped my chest and stomach, then said: 'O Allah, heal Sa'd and complete his migration for him.' I still feel the coolness of his hand on my liver."
الترجمة الأردية
عائشہ بنت سعد سے روایت ہے کہ ان کے والد حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: «میں مکہ میں بیمار ہو گیا تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میری عیادت کو تشریف لائے۔ آپ نے اپنا دستِ مبارک میری پیشانی پر رکھا، پھر میرا سینہ اور پیٹ مسح فرمایا، پھر فرمایا: اے اللہ! سعد کو شفا دے اور اس کی ہجرت مکمل فرما۔ مجھے ابھی تک آپ کے ہاتھ کی ٹھنڈک اپنے جگر پر محسوس ہوتی ہے۔»
