العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ وَأَنْبَأَ عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ بَيَانَ ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ أَنْبَأَ حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ أَنْبَأَ يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ حَدَّثَنِي عِيَاضٌ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ فَقُلْتُ أَحَدُنَا يُصَلِّي فَلَمْ يَدْرِ كَمْ صَلَّى قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فَلَمْ يَدْرِ كَمْ صَلَّى فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَإِذَا جَاءَ أَحَدَكُمُ الشَّيْطَانُ فَقَالَ إِنَّكَ قَدْ أَحْدَثْتَ فَلْيَقُلْ كَذَبْتَ إِلَّا مَا وَجَدَ رِيحًا بِأَنْفِهِ أَوْ سَمِعَ صَوْتًا بِإِذْنِهِ «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) narrated: I asked him, 'One of us prays and does not know how many units he has prayed?' He replied: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "When one of you prays and does not know how many units he has prayed, let him perform two prostrations. And when the devil comes to one of you and says 'You have broken your ablution,' let him say in his heart 'You have lied,' unless he finds a smell with his nose or hears a sound with his ear."
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، عیاض کہتے ہیں: میں نے ان سے پوچھا کہ ہم میں سے کوئی نماز پڑھے اور اسے نہ معلوم ہو کہ کتنی رکعتیں پڑھی ہیں؟ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے اور اسے نہ معلوم ہو کہ کتنی رکعتیں پڑھی ہیں تو دو سجدے کرے۔ اور جب تم میں سے کسی کے پاس شیطان آئے اور کہے کہ تیرا وضو ٹوٹ گیا ہے تو وہ اپنے دل میں کہے: تو جھوٹا ہے، جب تک ناک سے بو نہ پائے یا کان سے آواز نہ سنے۔»
