العربية (الأصل)
قال الله تعالى: أنا ثالث الشريكين ما لم يخن أحدهما صاحبه
الترجمة الإنجليزية
"Allah, the Exalted, said: 'I am the third of two partners, as long as neither of them betrays the other.'"
الترجمة الأردية
”اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ دو شریکوں میں تیسرا میں ہوتا ہوں جب تک کہ ان میں سے کوئی ایک اپنے ساتھی سے خیانت نہ کرے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 888]
