العربية (الأصل)
لو ادركت والدى أو أحدهما وأنا فى الصلاة صلاة العشاء وقد قرأت فيها فاتحة الكتاب ينادى يا محمد! لأجبته: لبيك
الترجمة الإنجليزية
"If I were to find my parents or one of them alive while I am in the Isha prayer and have recited Surah al-Fatihah, and one of them calls: 'O Muhammad!' — I would answer: 'At your service (Labbayk).'"
الترجمة الأردية
”اگر میں اپنے والدین یا ان میں کسی ایک کا پا لوں اور میں نماز عشاء پڑھ رہا ہوں، میں نے اس میں سورہ فاتحہ کی قرأت کر لی ہو اور وہ مجھے پکارے اے محمد! تو میں اسے جواب دوں کہ میں حاضر ہوں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 850]
