العربية (الأصل)
لا يفعلن أحدكم أمرا حتى يستشير فإن لم يجد من يستشيره فليستشر امرأة ثم ليخالفها فإن فى خلافها البركة
الترجمة الإنجليزية
"None of you should do anything without consultation. If he finds no one to consult, let him consult a woman, and then act contrary to her advice, for the blessing lies in opposing it."
الترجمة الأردية
”تم میں سے کوئی شخص بھی اس وقت تک کوئی کام نہ کرے جب تک مشورہ نہ کر لے اور اگر مشورہ کے لیے کوئی شخص نہ ہو تو کسی عورت سے مشورہ کرے، پھر اس کی مخالفت کرے، کیونکہ اس کی مخالفت میں برکت ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 807]
