العربية (الأصل)
اذا ماتت المرأة مع الرجال ليس معهم امرأة غيرها والرجل مع النساء ليس معهن رجل غيره فإنهما ييممان ويدفنان وهما بمنزلة من لايجد الماء
الترجمة الإنجليزية
"If a woman dies among men with no other woman present, or a man dies among women with no other man present, they should be given tayammum and buried. They are in the same situation as one who has no water."
الترجمة الأردية
”اگر عورت مردوں میں فوت ہو جائے اور وہاں کوئی اور عورت نہ ہو یا مرد عورتوں میں فوت ہو جائے اور وہاں کوئی اور مرد نہ ہو تو انہیں تیمم کرا کر دفن کر دیا جائے گا اور وہ دونوں اس شخص کی طرح ہوں گے جس کے پاس پانی نہ ہو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 713]
