العربية (الأصل)
ان أحدكم اذا أراد أن يضرج من المسجد تداعت جنود ابليس...
الترجمة الإنجليزية
When any of you leaves the mosque, the armies of Iblis rally together like bees. So when anyone leaves the mosque, let him seek refuge from Iblis and his armies.
الترجمة الأردية
”جب تم میں سے کوئی مسجد سے نکلتا ہے تو ابلیس کے لشکر متوجہ ہو جاتے ہیں اور شہد کے مکھیوں کی طرح اکٹھے ہو جاتے ہیں، لہٰذا جب کوئی مسجد سے نکلنے لگے تو ابلیس اور اس کے لشکروں سے پناہ ضرور مانگ لے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1418]
