العربية (الأصل)
ان آدم غسلته الملائكة بماء وسدر وكفنوه وألحدوا وقالوا هذه سنتكم يا بني آدم موتاكم
الترجمة الإنجليزية
The angels washed Adam with water and sidr (lotus leaves), shrouded him, and dug a lahd for him, and said: "O children of Adam, this is the sunnah for your dead."
الترجمة الأردية
”آدم علیہ السلام کو فرشتوں نے پانی اور بیری کے پتوں کے ساتھ غسل دیا، انہیں کفن پہنایا اور ان کے لیے بغلی قبر بنائی اور فرمایا: اے بنی آدم! تمہارے مردوں میں یہی تمہاری سنت ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1377]
