العربية (الأصل)
كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يوحي اليه ورأسه فى حجر على...
الترجمة الإنجليزية
Revelation was being sent down to the Messenger of Allah (peace be upon him) while his head was in Ali's lap. Ali had not prayed Asr, and the sun set. The Prophet asked him: "Did you pray?" He said no. So the Prophet supplicated to Allah, and the sun was brought back for Ali after it had set.
الترجمة الأردية
”رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمپر وحی نازل کی جا رہی تھی اور آپصلی اللہ علیہ وسلمکا سر علی رضی اللہ عنہ کی گود میں تھا، انہوں نے نماز عصر نہیں پڑھی تھی، حتی کہ سورج غروب ہو گیا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ان سے پوچھا: کیا تم نے نماز پڑھی ہے؟ تو انہوں نے نفی میں جواب دیا، اس پر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اللہ تعالیٰ سے دعا کی تو علی رضی اللہ عنہ کے لیے غروب کے بعد دوبارہ سورج طلوع کر دیا گیا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1292]
