العربية (الأصل)
اني لاهم باهل الارض عذابا فاذا نظرت الي عمار بيوتي المتحاربين فى والي المستغفرين بالاسحار صرفت عنهم
الترجمة الإنجليزية
Indeed I intend to punish the people of the earth, but when I look at those who build My houses, who love one another for My sake, and those who seek forgiveness at dawn, I turn the punishment away from them.
الترجمة الأردية
”بلاشبہ میں اہل زمین پر عذاب نازل کرنے کا ارادہ کرتا ہوں لیکن جب میں ان کی طرف دیکھتا ہوں جو خالص میری محبت میں میرے گھر تعمیر کر رہے ہیں اور جو سحری کے وقت استغفار کر رہے ہیں تو میں ان سے (عذاب) پھیر لیتا ہوں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 119]
