العربية (الأصل)
كان جالسا يوما فأقبل أبوه من الرضاعة فوضع له بعض ثوبه فقعد عليه ثم اقبلت امه فوضع لها شق ثوبه من جانب الاخر فجلست عليه...
الترجمة الإنجليزية
"One day the Prophet (peace be upon him) was sitting when his foster-father came, so he spread part of his garment for him and he sat on it. Then his foster-mother came and he spread the other side of his garment for her and she sat on it. Then his foster-brother came, so he stood up for him and seated him before himself."
الترجمة الأردية
”ایک روز نبیصلی اللہ علیہ وسلمتشریف فرما تھے کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے رضاعی والد آئے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ان کے لیے اپنے کپڑے کا کچھ حصہ بچھا دیا اور وہ اس پر بیٹھ گے پھر آپ کی رضاعی والدہ آئیں تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے کپڑے کو دوسری جانب سے بھی بچھا دیا اور وہ اس پر بیٹھ گئیں پھر آپ کے رضاعی بھائی آئے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمان کے لیے کھڑے ہو گے اور انہیں اپنے سامنے بٹھا دیا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1037]
