الترجمة الإنجليزية
"Do not drink in one gulp like a camel; rather, drink in two or three sips. Say 'Bismillah' when you begin drinking and say 'Alhamdulillah' when you finish."
الترجمة الأردية
”اونٹ کی طرح ایک ہی مرتبہ مت پیو بلکہ دو دو اور تین تین مرتبہ پیو اور جب پینے لگو تو بسم اللہ پڑھ لو اور جب (فارغ ہو کر) اٹھنے لگو تو الحمد للہ کہو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1019]
