العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ الْعَوَّامِ ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ بَشِيرٍ ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الصَّدَقَاتِ أَيُّهَا أَفْضَلُ؟ قَالَ :" عَلَى ذِي الرَّحِمِ الْكَاشِحِ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Hakim bin Hizam (may Allah be well pleased with him) narrated that a man asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about which charity is most virtuous. He stated: "That which is given to a relative who harbors enmity toward you."
الترجمة الأردية
حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا: کون سا صدقہ سب سے افضل ہے؟ ارشاد فرمایا: "اس رشتے دار کو دیا جائے جو دل میں دشمنی رکھتا ہو۔"
