العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَيُوتِرُ عَلَى الْبَعِيرِ ". قِيلَ لِأَبِي مُحَمَّدٍ : تَقُولُ بِهِ؟ قَالَ : نَعَمْ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to perform Witr on his camel (while travelling). It was said to Abu Muhammad (al-Darimi): Do you hold this view? He said: Yes.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اونٹ پر (سفر میں) وتر پڑھتے تھے۔ ابو محمد (دارمی) سے پوچھا گیا: کیا آپ اس قول پر ہیں؟ فرمایا: ہاں۔
