العربية (الأصل)
حَدَّثَنَامُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْأَبَانَ بْنِ يَزِيدَ الْعَطَّارِ، حَدَّثَنَاقَتَادَةُ، عَنْسَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْمَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْأَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"أَيَعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَقْرَأَ فِي لَيْلَةٍ ثُلُثَ الْقُرْآنِ؟ قَالُوا: نَحْنُ أَعْجَزُ وَأَضْعَفُ مِنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: إِنَّ اللَّهَ جَزَّأَ الْقُرْآنَ ثَلَاثَةَ أَجْزَاءٍ، فَجَعَلَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ثُلُثَ الْقُرْآنِ".
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah reported that the Prophet (peace be upon him) said: "The one who has memorized the Quran is like the owner of hobbled camels. If he keeps them tied, he retains them. And if he releases them, they go away."
الترجمة الأردية
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا تم میں سے کوئی اس کی قدرت نہیں رکھتا کہ ایک رات میں ایک تہائی قرآن پڑھ لے؟“صحابہ کرام نے عرض کیا: ہم اتنا قرآن ایک رات میں پڑھنے سے عاجز و کمزور ہیں (یعنی کسی طرح ثلث قرآن نہیں پڑھ سکتے)، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”الله تعالیٰ نے قرآن کو تین حصوں میں تقسیم کیا (یعنی معانی و مفاہیم کے اعتبار سے قصص، احکام، صفات (باری تعالیٰ) اور«قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ»(سورہ الاخلاص) کو تیسرا حصہ قرار دیا۔ (جس میں الله تعالیٰ کی جامع صفات مذکور ہیں)۔“[سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3463]
