العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ جَابِرٍ ، عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ الْكِنْدِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ : أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " حَرَّمَ أَشْيَاءَ يَوْمَ خَيْبَرَ : الْحِمَارَ وَغَيْرَهُ "، ثُمَّ قَالَ :" لَيُوشِكُ ِالرَّجُل مُتَّكِئًا عَلَى أَرِيكَتِهِ، يُحَدَّثُ بِحَدِيثِي فَيَقُولُ : بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ كِتَابُ اللَّهِ، مَا وَجَدْنَا فِيهِ مِنْ حَلَالٍ، اسْتَحْلَلْنَاهُ، وَمَا وَجَدْنَا فِيهِ مِنْ حَرَامٍ، حَرَّمْنَاهُ، أَلَا وَإِنَّ مَا حَرَّمَ رَسُولُ اللَّهِ، هُوَ مِثْلُ مَا حَرَّمَ اللَّهُ تَعَالَى "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat al-Miqdam ibn Ma'di Karib al-Kindi (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited certain things on the day of Khaybar: the donkey and other things. Then he stated: "Soon there will come a time when a man, reclining on his couch, will be told of my hadith and will say: 'Between us and you is the Book of Allah. Whatever we find in it as permissible, we will deem permissible, and whatever we find in it as forbidden, we will forbid.' Beware! Indeed what the Messenger of Allah has forbidden is equivalent to what Allah the Exalted has forbidden."
الترجمة الأردية
حضرت مقدام بن معدی کرب الکندی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے دن کچھ چیزیں حرام فرمائیں: گدھا وغیرہ۔ پھر ارشاد فرمایا: "عنقریب ایک شخص اپنی مسند پر ٹیک لگائے بیٹھا ہوگا، اسے میری حدیث سنائی جائے گی تو وہ کہے گا: ہمارے اور تمہارے درمیان اللہ کی کتاب ہے۔ جو اس میں حلال پائیں گے اسے حلال سمجھیں گے اور جو حرام پائیں گے اسے حرام سمجھیں گے۔ خبردار! بے شک جو رسول اللہ نے حرام کیا ہے وہ ایسے ہی ہے جیسے اللہ تعالیٰ نے حرام کیا ہے۔"
