العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، أَخْبَرَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ ، حَدَّثَنِي أَبُو صَخْرٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنَّهُ جَاءَهُ رَجُلٌ فَقَالَ : إِنَّ فُلَانًا يَقْرَأُ عَلَيْكَ السَّلَامَ، قَالَ :" بَلَغَنِي أَنَّهُ قَدْ أَحْدَثَ، فَإِنْ كَانَ قَدْ أَحْدَثَ، فَلَا تَقْرَأْ عَلَيْهِ السَّلَامَ "
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him) that a man came to him and said: "So-and-so sends his greetings to you." He replied: "It has reached me that he has innovated. If he has indeed innovated, then do not convey my greetings to him."
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی ان کے پاس آیا اور کہا: فلاں آپ کو سلام کہتا ہے۔ فرمایا: مجھے خبر ملی ہے کہ اس نے بدعت نکالی ہے۔ اگر واقعی اس نے بدعت نکالی ہے تو اسے میرا سلام نہ پہنچاؤ۔
