العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مَرَّ بِمَجْلِسَيْنِ فِي مَسْجِدِهِ، فَقَالَ :" كِلَاهُمَا عَلَى خَيْرٍ، وَأَحَدُهُمَا أَفْضَلُ مِنْ صَاحِبِهِ، أَمَّا هَؤُلَاءِ فَيَدْعُونَ اللَّهَ، وَيَرْغَبُونَ إِلَيْهِ، فَإِنْ شَاءَ أَعْطَاهُمْ، وَإِنْ شَاءَ مَنَعَهُمْ، وَأَمَّا هَؤُلَاءِ فَيَتَعَلَّمُونَ الْفِقْهَ وَالْعِلْمَ، وَيُعَلِّمُونَ الْجَاهِلَ، فَهُمْ أَفْضَلُ، وَإِنَّمَا بُعِثْتُ مُعَلِّمًا "، قَالَ : ثُمَّ جَلَسَ فِيهِمْ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah ibn Amr (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) passed by two gatherings in his mosque and stated: "Both of them are upon good, but one of them is more virtuous than the other. As for these, they supplicate to Allah and beseech Him — if He wills, He grants them, and if He wills, He withholds. As for the others, they learn jurisprudence and knowledge, and teach the ignorant — so they are more virtuous. Indeed, I have been sent as a teacher." Then he sat with them.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنی مسجد میں دو مجلسوں سے گزرے اور ارشاد فرمایا: دونوں خیر پر ہیں لیکن ان میں سے ایک دوسری سے افضل ہے۔ یہ لوگ اللہ سے دعا کرتے ہیں اور اس کی طرف رغبت رکھتے ہیں، اگر وہ چاہے تو انہیں دے اور چاہے تو نہ دے۔ اور یہ لوگ فقہ اور علم سیکھتے ہیں اور جاہل کو سکھاتے ہیں، تو یہ افضل ہیں۔ اور میں تو بس معلم بنا کر بھیجا گیا ہوں۔ پھر آپ ان میں بیٹھ گئے۔
