العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ ، قَالَ : حَدَّثَ عُبَيْدُ بْنُ عُمَيْرٍ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" مَثَلُ الْمُنَافِقِ مَثَلُ الشَّاةِ بَيْنَ الرَّبَضَيْنِ أَوْ بَيْنَ الْغَنَمَيْنِ "، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ : لَا، إِنَّمَا قَالَ كَذَا، وَكَذَا، قَالَ : وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَزِدْ فِيهِ، وَلَمْ يُنْقِصْ مِنْهُ، وَلَمْ يُجَاوِزْهُ، وَلَمْ يُقَصِّرْ عَنْهُ
الترجمة الإنجليزية
Muhammad ibn Ali ibn al-Husayn narrated that Ubayd ibn Umayr narrated to Hadrat Abdullah ibn Umar (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The example of the hypocrite is like a sheep between two flocks — or between two herds." Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him) corrected him saying: "No, he only said such and such." It was said: When Ibn Umar heard something from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), he would neither add to it nor subtract from it, neither exceed it nor fall short of it.
الترجمة الأردية
محمد بن علی بن حسین سے روایت ہے کہ عبید بن عمیر نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: منافق کی مثال ایسی بھیڑ کی طرح ہے جو دو ریوڑوں کے درمیان ہو۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: نہیں، آپ نے تو ایسے ایسے فرمایا تھا۔ کہا گیا: ابن عمر جب نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کوئی بات سنتے تو نہ اس میں زیادتی کرتے نہ کمی، نہ اس سے آگے بڑھتے نہ پیچھے رہتے۔
