العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ :" مَنْ أَحْدَثَ رَأْيًا لَيْسَ فِي كِتَابِ اللَّهِ، وَلَمْ تَمْضِ بِهِ سُنَّةٌ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لَمْ يَدْرِ عَلَى مَا هُوَ مِنْهُ إِذَا لَقِيَ اللَّهَ G "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) said: 'Whoever introduces an opinion that is not in the Book of Allah and no Sunnah of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) has been established for it, he will not know where he stands regarding it when he meets Allah the Glorious.'
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: جس نے ایسی رائے ایجاد کی جو کتاب اللہ میں نہیں اور نہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سنت اس کے بارے میں گزری ہے، تو وہ نہیں جان سکے گا کہ جب اللہ عزوجل سے ملاقات کرے گا تو اس کا کیا حال ہوگا۔
