العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ حَازِمٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، أَنَّ رَجُلًا يُقَالُ لَهُ : صَبِيغٌ قَدِمَ الْمَدِينَةَ فَجَعَلَ يَسْأَلُ عَنْ مُتَشَابِهِ الْقُرْآنِ، فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَقَدْ أَعَدَّ لَهُ عَرَاجِينَ النَّخْلِ، فَقَالَ :" مَنْ أَنْتَ؟، قَالَ : أَنَا عَبْدُ اللَّهِ صَبِيغٌ، فَأَخَذَ عُمَرُ عُرْجُونًا مِنْ تِلْكَ الْعَرَاجِينِ، فَضَرَبَهُ وَقَالَ : أَنَا عَبْدُ اللَّهِ عُمَرُ فَجَعَلَ لَهُ ضَرْبًا حَتَّى دَمِيَ رَأْسُهُ، فَقَالَ : يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، حَسْبُكَ، قَدْ ذَهَبَ الَّذِي كُنْتُ أَجِدُ فِي رَأْسِي "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Sulayman ibn Yasar (may Allah have mercy upon him) narrated that a man called Sabigh came to Madinah and began asking about the ambiguous verses of the Quran. Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) sent for him, having prepared palm branches for him. He said: 'Who are you?' He said: 'I am Abdullah Sabigh.' Then Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) took a palm branch from those branches and struck him, saying: 'I am Abdullah Umar.'
الترجمة الأردية
حضرت سلیمان بن یسار رحمۃ اللہ علیہ نے بیان کیا کہ صبیغ نامی ایک شخص مدینہ آیا اور قرآن کی متشابہ آیات کے بارے میں سوالات کرنے لگا۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسے بلا بھیجا اور کھجور کی شاخیں تیار کر رکھی تھیں۔ فرمایا: تم کون ہو؟ اس نے کہا: میں عبداللہ صبیغ ہوں۔ پھر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان شاخوں میں سے ایک شاخ اٹھائی اور اسے مارا اور فرمایا: میں عبداللہ عمر ہوں۔
