العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، وَسَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ ، قَالَا : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، وَحُصَيْنٍ ، سَمِعَا سَالِمَ بْنَ أَبِي الْجَعْدِ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ : أَصَابَنَا عَطَشٌ فَجَهَشْنَا، فَانْتَهَيْنَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " فَوَضَعَ يَدَهُ فِي تَوْرٍ، فَجَعَلَ يَفُورُ كَأَنَّهُ عُيُونٌ، مِنْ خَلَلِ أَصَابِعِهِ "، وَقَالَ :" اذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ "، فَشَرِبْنَا حَتَّى وَسِعَنَا وَكَفَانَا، وَفِي حَدِيثِ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ : فَقُلْنَا لِجَابِرٍ : كَمْ كُنْتُمْ؟، قَالَ : كُنَّا أَلْفًا وَخَمْسَ مِئَةٍ وَلَوْ كُنَّا مِئَةَ أَلْفٍ لَكَفَانَا
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both) narrated: 'We were struck by thirst and became distressed. We came to the Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). He placed his blessed hand in a large basin, and water began to gush forth like springs from between his blessed fingers.' He stated: 'Mention the name of Allah.' So we drank until it was enough for us and sufficient. In the narration of Amr ibn Murrah: We asked Jabir: How many were you? He said: We were one thousand five hundred, and even if we had been a hundred thousand, it would have sufficed us.'
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا: ہمیں پیاس لگی اور ہم بے قرار ہو گئے۔ ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے۔ آپ نے اپنا ہاتھ مبارک ایک بڑے برتن میں رکھا تو پانی آپ کی انگلیوں کے درمیان سے چشموں کی طرح ابلنے لگا۔ آپ نے فرمایا: اللہ کا نام لو۔ ہم نے پیا یہاں تک کہ ہمارے لیے کافی ہو گیا۔ عمرو بن مرہ کی روایت میں ہے: ہم نے جابر سے پوچھا: تم کتنے لوگ تھے؟ انہوں نے کہا: پندرہ سو، اور اگر ہم ایک لاکھ بھی ہوتے تو کافی ہو جاتا۔
