العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : " دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسَمِعَ قِرَاءَةَ رَجُلٍ، فَقَالَ : " مَنْ هَذَا "؟ قِيلَ : عَبْدُ اللَّهِ بْنُ قَيْسٍ، قَالَ :" لَقَدْ أُوتِيَ هَذَا مِزْمَارًا مِنْ مَزَامِيرِ آلِ دَاوُدَ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) entered and heard the recitation of a man. He asked: "Who is this?" It was said: Abdullah ibn Qays (Abu Musa). He stated: "This one has been given a psalm (mizmar) from the psalms of the family of Dawud."
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور ایک شخص کی تلاوت سنی۔ فرمایا: "یہ کون ہے؟" عرض کیا گیا: عبداللہ بن قیس (ابوموسیٰ)۔ ارشاد فرمایا: "اس کو آل داؤد کے مزامیر میں سے ایک مزمار عطا کیا گیا ہے۔"
