العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، أَخْبَرَنِي مَنْصُورُ بْنُ الْمُعْتَمِرِ ، قَالَ : سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ :" أَطْعَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَ جَدَّاتٍ سُدُسًا. قَالَ : قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ : مَنْ هُنَّهْ؟ قَالَ : جَدَّتَاكَ مِنْ قِبَلِ أَبِيكَ، وَجَدَّتُكَ مِنْ قِبَلِ أُمِّكَ "
الترجمة الإنجليزية
Ibrahim narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) gave three grandmothers one sixth. I asked Ibrahim: Who are they? He said: "Your two grandmothers from your father's side (his mother and his mother's mother) and your grandmother from your mother's side."
الترجمة الأردية
ابراہیم بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تین دادیوں/نانیوں کو سدس دیا۔ میں نے ابراہیم سے پوچھا: وہ کون ہیں؟ فرمایا: "تمہارے باپ کی طرف سے تمہاری دو دادیاں — اس کی ماں اور اس کے باپ کی ماں — اور تمہاری ماں کی طرف سے تمہاری نانی۔"
