العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ مُسْلِمٍ ، قَالَ : سَأَلْنَا مَسْرُوقًا : كَانَتْ عَائِشَةُ تُحْسِنُ الْفَرَائِضَ؟ قَالَ :" وَالَّذِي لَا إِلَهَ غَيْرُهُ، لَقَدْ رَأَيْتُ الْأَكَابِرَ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ يَسْأَلُونَهَا عَنْ الْفَرَائِضِ "
الترجمة الإنجليزية
Muslim narrated: We asked Masruq: Did Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) have knowledge of the laws of inheritance? He said: "By Him besides Whom there is no god, I saw the senior Companions of Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) asking her about the laws of inheritance."
الترجمة الأردية
مسلم بیان کرتے ہیں: ہم نے مسروق سے پوچھا: کیا حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرائض اچھی طرح جانتی تھیں؟ انہوں نے فرمایا: "اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں، میں نے محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بڑے بڑے صحابہ کو ان سے فرائض کے بارے میں پوچھتے دیکھا ہے۔"
