العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَخْبَرَنَا الْعَوَّامُ بْنُ حَوْشَبٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : أَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى وَضَعَ قَدَمَهُ بَيْنِي وَبَيْنَ فَاطِمَةَ ، فَعَلَّمَنَا مَا نَقُولُ إِذَا أَخَذْنَا مَضَاجِعَنَا :" ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ تَسْبِيحَةً، وَثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ تَحْمِيدَةً، وَأَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ تَكْبِيرَةً ". قَالَ عَلِيٌّ : فَمَا تَرَكْتُهَا بَعْدُ. فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ : وَلَا لَيْلَةَ صِفِّينَ؟. قَالَ : وَلَا لَيْلَةَ صِفِّينَ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ali (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) came to us and placed his foot between me and Fatimah (may Allah be well pleased with her), and taught us what to say when going to bed: thirty-three glorifications (SubhanAllah), thirty-three praises (Alhamdulillah), and thirty-four exaltations (Allahu Akbar). Hadrat Ali (may Allah be well pleased with him) said: I never left this practice since then. A man asked him: Not even on the night of Siffin? He said: Not even on the night of Siffin.
الترجمة الأردية
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور اپنا قدم مبارک میرے اور فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے درمیان رکھا، اور ہمیں سکھایا کہ سوتے وقت کیا پڑھیں: تینتیس بار سبحان اللہ، تینتیس بار الحمد للہ، اور چونتیس بار اللہ اکبر۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اس کے بعد میں نے اسے کبھی نہیں چھوڑا۔ ایک شخص نے پوچھا: صفین کی رات بھی نہیں؟ فرمایا: صفین کی رات بھی نہیں۔
