العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، حَدَّثَنَا عَاصِمٌ هُوَ : ابْنُ مُحَمَّدٍ الْعُمَرِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" لَوْ يَعْلَمُ النَّاسُ مَا فِي الْوَحْدَةِ، لَمْ يَسْرِ رَاكِبٌ بِلَيْلٍ وَحْدَهُ أَبَدًا "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'If people knew what is in traveling alone, no rider would ever travel alone at night.'
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'اگر لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ تنہا سفر کرنے میں کیا (خطرات) ہیں تو کوئی سوار کبھی رات کو تنہا سفر نہ کرے۔'
