العربية (الأصل)
وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" ارْمُوا وَارْكَبُوا، وَلَأَنْ تَرْمُوا أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ تَرْكَبُوا "
الترجمة الإنجليزية
And the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Shoot and ride, and that you shoot is more beloved to me than that you ride."
الترجمة الأردية
اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "تیر اندازی کرو اور سواری کرو، اور تمہارا تیر چلانا مجھے تمہاری سواری سے زیادہ محبوب ہے۔"
