العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ حَمْزَةَ أَبِي عُمَرَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ الْحَضْرَمِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ، قَالَ : شَهِدْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ أُتِيَ بِالرَّجُلِ الْقَاتِلِ يُقَادُ فِي نِسْعَةٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِوَلِيِّ الْمَقْتُولِ : " أَتَعْفُو؟ ". قَالَ : لَا. قَالَ : " فَتَأْخُذُ الدِّيَةَ؟ ". قَالَ : لَا. قَالَ : " فَتَقْتُلُهُ؟ ". قَالَ : نَعَمْ. قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" إِنَّكَ إِنْ عَفَوْتَ عَنْهُ، فَإِنَّهُ يَبُوءُ بِإِثْمِكَ وَإِثْمِ صَاحِبِكَ ". قَالَ : فَتَرَكَهُ، قَالَ : فَأَنَا رَأَيْتُهُ يَجُرُّ نِسْعَتَهُ، قَدْ عَفَا عَنْهُ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Wa'il ibn Hujr (may Allah be well pleased with him) narrated: I was present with the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) when a murderer was brought being led by a strap. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said to the guardian of the slain: "Will you forgive?" He said: 'No.' He stated: "Will you accept the blood money?" He said: 'No.' He stated: "Will you kill him?" He said: 'Yes.' The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "If you forgive him, he will bear your sin and the sin of your companion." So he released him. I saw him dragging his strap, having been forgiven.
الترجمة الأردية
حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر تھا جب ایک قاتل کو لایا گیا جسے تسمے سے کھینچا جا رہا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مقتول کے ولی سے فرمایا: "کیا تم معاف کرتے ہو؟" عرض کیا: نہیں۔ فرمایا: "کیا تم دیت لیتے ہو؟" عرض کیا: نہیں۔ فرمایا: "کیا تم اسے قتل کرو گے؟" عرض کیا: ہاں۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اگر تم اسے معاف کر دو تو وہ تمہارا اور تمہارے ساتھی کا گناہ اٹھائے گا۔" تو اس نے اسے چھوڑ دیا۔ میں نے دیکھا وہ اپنا تسمہ گھسیٹتا جا رہا تھا، معاف کر دیا گیا تھا۔
