العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنِ الشَّرِيدِ ، قَالَ : أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ : إِنَّ عَلَى أُمِّي رَقَبَةً، وَإِنَّ عِنْدِي جَارِيَةً سَوْدَاءَ نُوبِيَّةً، أَفَتُجْزِئُ عَنْهَا؟. قَالَ : " ادْعُ بِهَا "، فَقَالَ :" أَتَشْهَدِينَ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ؟ "، قَالَتْ : نَعَمْ. قَالَ : " أَعْتِقْهَا، فَإِنَّهَا مُؤْمِنَةٌ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat al-Sharid (may Allah be well pleased with him) narrated: I came to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and submitted: 'My mother has the obligation to free a slave, and I have a black Nubian slave-girl. Would she suffice on her behalf?' He stated: "Bring her." Then he asked her: "Do you bear witness that there is no god but Allah?" She said: 'Yes.' He stated: "Free her, for she is a believer."
الترجمة الأردية
حضرت شرید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: میری والدہ پر ایک غلام آزاد کرنا واجب ہے اور میرے پاس ایک سیاہ نوبی لونڈی ہے، کیا یہ ان کی طرف سے کافی ہو گی؟ آپ نے فرمایا: "اسے بلاؤ۔" پھر فرمایا: "کیا تم گواہی دیتی ہو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں؟" اس نے کہا: ہاں۔ فرمایا: "اسے آزاد کر دو، یہ مؤمنہ ہے۔"
