العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيه ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ حَجَّاجٍ الْأَسْلَمِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ قَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا يُذْهِبُ عَنِّي مَذَمَّةَ الرَّضَاعِ؟ قَالَ :" الْغُرَّةُ : الْعَبْدُ أَوِ الْأَمَةُ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Hajjaj ibn Hajjaj al-Aslami (may Allah be well pleased with him) narrated that his father submitted: 'O Messenger of Allah, what will remove from me the obligation (i.e., the right) of breastfeeding (that the wet-nurse's family has upon me)?' He stated: "A ghurrah — a male or female slave."
الترجمة الأردية
حضرت حجاج بن حجاج اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! رضاعت کا حقِ مذمت (یعنی دودھ پلانے والے خاندان کا حق) مجھ سے کیا چیز دور کرے گی؟ آپ نے ارشاد فرمایا: "غرہ یعنی ایک غلام یا لونڈی۔"
