العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ زَيْدٍ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْبَرَاءِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : لَقِيتُ عَمِّي وَمَعَهُ رَايَةٌ، فَقُلْتُ : أَيْنَ تُرِيدُ؟ قَالَ :" بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى رَجُلٍ نَكَحَ امْرَأَةَ أَبِيهِ، فَأَمَرَنِي أَنْ أَضْرِبَ عُنُقَهُ وَآخُذَ مَالَهُ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Bara' (may Allah be well pleased with him) narrated: I met my uncle who had a banner with him. I asked: 'Where are you headed?' He said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) has sent me to a man who married his father's wife. He ordered me to strike his neck and seize his wealth."
الترجمة الأردية
حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: میں نے اپنے چچا سے ملاقات کی جن کے ساتھ ایک جھنڈا تھا۔ میں نے پوچھا: کہاں جا رہے ہیں؟ انہوں نے کہا: "رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ایک ایسے شخص کی طرف بھیجا ہے جس نے اپنے باپ کی بیوی سے نکاح کیا۔ آپ نے مجھے حکم دیا کہ اس کی گردن اڑا دوں اور اس کا مال لے لوں۔"
