العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ يَعْنِي ابْنَ أَبِي هِنْدٍ ، حَدَّثَنَا عَامِرٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ : " أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى أَنْ تُنْكَحَ الْمَرْأَةُ عَلَى عَ��َّتِهَا، وَالْعَمَّةُ عَلَى ابْنَةِ أَخِيهَا، أَوْ الْمَرْأَةُ عَلَى خَالَتِهَا، أَوْ الْخَالَةُ عَلَى بِنْتِ أُخْتِهَا، وَلَا تُنْكَحُ الصُّغْرَى عَلَى الْكُبْرَى، وَلَا الْكُبْرَى عَلَى الصُّغْرَى "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade that a woman be married along with her paternal aunt, or a paternal aunt along with her brother's daughter, or a woman along with her maternal aunt, or a maternal aunt along with her sister's daughter. Neither should the younger be married over the elder, nor the elder over the younger.
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ عورت کا نکاح اس کی پھوپھی کے ساتھ ہو، یا پھوپھی کا اپنے بھائی کی بیٹی کے ساتھ، یا عورت کا اپنی خالہ کے ساتھ، یا خالہ کا اپنی بہن کی بیٹی کے ساتھ۔ نہ چھوٹی بڑی پر نکاح کی جائے اور نہ بڑی چھوٹی پر۔
