العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو زَيْدٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا الْحَكَمِ ، قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ أَوْ سَمِعْتُهُ سُئِلَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ، فَقَالَ : " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْنَبِيذِ الْجَرِّ وَالدُّبَّاءِ ". وَسَأَلْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ ، فَقَالَ مِثْلَ قَوْلِ ابْنِ عَبَّاسٍ
الترجمة الإنجليزية
Abu al-Hakam narrated: I asked Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both), or I heard him being asked, about nabidh made in clay jars. He said: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade nabidh made in clay jars and in gourds.' And I asked Hadrat Ibn al-Zubayr (may Allah be well pleased with them both), and he said the same as what Ibn Abbas said.
الترجمة الأردية
ابو الحکم سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مٹکے کی نبیذ کے بارے میں پوچھا، یا میں نے ان سے سوال ہوتے سنا۔ انہوں نے فرمایا: 'رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مٹکے کی نبیذ اور کدو کے برتن کی نبیذ سے منع فرمایا۔' اور میں نے حضرت ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی پوچھا تو انہوں نے بھی وہی بات فرمائی جو ابن عباس نے فرمائی۔
