العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَاءِ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" لَوْلَا حَدَاثَةُ عَهْدِ قَوْمِكِ بِالْكُفْرِ، لَنَقَضْتُ الْكَعْبَةَ ثُمَّ لَبَنَيْتُهَا عَلَى أُسِّ إِبْرَاهِيمَ ، فَإِنَّ قُرَيْشًا حِينَ بَنَتْ اسْتَقْصَرَتْ، ثُمَّ جَعَلَتْ لَهَا خَلْفًا "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said to me: "Were it not for the fact that your people have recently left disbelief, I would have demolished the Ka'bah and rebuilt it upon the foundation of Ibrahim, for indeed when the Quraysh built it, they fell short (in construction), and they made a back door for it."'
الترجمة الأردية
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے: 'رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: "اگر تمہاری قوم کا عہد کفر سے نیا نہ ہوتا تو میں کعبہ کو گرا کر ابراہیم علیہ السلام کی بنیاد پر دوبارہ تعمیر کرتا، کیونکہ قریش نے جب اسے بنایا تو (بنیاد میں) کمی کر دی اور اس کے لیے ایک پچھلا دروازہ بنا دیا۔"'
