العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ اَلْخُدْرِيِّ - رضى الله عنه - قَالَ: { أُصِيبَ رَجُلٌ فِي عَهْدِ رَسُولِ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -فِي ثِمَارٍ اِبْتَاعَهَا, فَكَثُرَ دَيْنُهُ, فَقَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -" تَصَدَّقُوا عَلَيْهِ " فَتَصَدَّقَ اَلنَّاسُ عَلَيْهِ, وَلَمْ يَبْلُغْ ذَلِكَ وَفَاءَ دَيْنِهِ, فَقَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -لِغُرَمَائِهِ: " خُذُوا مَا وَجَدْتُمْ, وَلَيْسَ لَكُمْ إِلَّا ذَلِكَ } رَوَاهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم ( 1556 ).
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) that in the time of Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) a man suffered a loss affecting fruits he had bought, owed a large debt and became bankrupt. So, Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated to the people, "Give him Sadaqah (charity)." Hence, the people gave him charity. However, that was not enough to repay his debt in full. Therefore, Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated to the creditors, "Take whatever you find, and you will have nothing other than that." .
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ایک شخص کو پھلوں (کی کاشت) میں نقصان ہوا اور اس پر بہت قرض ہو گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس پر صدقہ کرو۔ لوگوں نے صدقہ کیا لیکن وہ قرض کی ادائیگی کے لیے کافی نہ ہوا۔ تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے قرض خواہوں سے فرمایا: جو (مال) ملے لے لو، اس کے سوا تمہارے لیے کچھ نہیں ہے۔ اسے مسلم نے روایت کیا۔
