العربية (الأصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: { جَاءَتْ فَاطِمَةُ بِنْتُ أَبِي حُبَيْشٍ إِلَى اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اَللَّهِ! إِنِّي اِمْرَأَةٌ أُسْتَحَاضُ فَلَا أَطْهُرُ, أَفَأَدَعُ اَلصَّلَاةَ? قَالَ: "لَا. إِنَّمَا ذَلِكَ عِرْقٌ, وَلَيْسَ بِحَيْضٍ, فَإِذَا أَقْبَلَتْ حَيْضَتُكِ فَدَعِي اَلصَّلَاةَ, وَإِذَا أَدْبَرَتْ فَاغْسِلِي عَنْكِ اَلدَّمَ, ثُمَّ صَلِّي } مُتَّفَقٌ عَلَيْه ِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (328)، ومسلم (333).
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Hadrat 'Aisha (rad) that Hadrat Fatima bint Abu Hubaish came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said, “O Beloved Messenger of Allah, I am a woman whose blood keeps flowing (even after the menstruation). I am never purified; should I, therefore, stop praying?” He (the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)) said: “No, for that is only a vein, and is not menstruation. So when the menstruation comes, abstain from prayers, and when it ends wash the blood from yourself and then pray”. .
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضرت فاطمہ بنت ابی حبیش رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے استحاضہ کا خون آتا رہتا ہے اور میں پاک نہیں ہوتی، کیا میں نماز چھوڑ دوں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہیں، یہ تو رگ کا خون ہے، حیض نہیں ہے۔ جب تمہارا حیض آئے تو نماز چھوڑ دو اور جب ختم ہو جائے تو خون دھو کر نماز پڑھو۔
