العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرِ] بْنِ عَبْدِ اَللَّهِ ] - رضى الله عنه - عَنْ رَسُولِ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ مِنَ اَلْوَرِقِ صَدَقَةٌ, وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسٍ ذَوْدٍ مِنَ اَلْإِبِلِ صَدَقَةٌ, وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ مِنَ اَلتَّمْرِ صَدَقَةٌ } رَوَاهُ مُسْلِم ٌ 1 .1 - . صحيح. رواه مسلم ( 980 ).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“There is no Zakah to be paid on less than five ounces of silver, less than five camels or less than five Awsuq of dates.” Related by Muslim.
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پانچ اوقیہ (دو سو درہم) سے کم چاندی میں زکاۃ نہیں ہے، پانچ اونٹوں سے کم میں زکاۃ نہیں ہے، اور پانچ وسق (تقریباً 653 کلوگرام) سے کم میں زکاۃ نہیں ہے۔ (متفق علیہ)
