العربية (الأصل)
وَعَنْهُ قَالَ: { كَانَ اَلنَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم -يَجْمَعُ بَيْنَ اَلرَّجُلَيْنِ مِنْ قَتْلَى أُحَدٍ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ, ثُمَّ يَقُولُ: "أَيُّهُمْ أَكْثَرُ أَخْذًا لِلْقُرْآنِ?", فَيُقَدِّمُهُ فِي اَللَّحْدِ, وَلَمْ يُغَسَّلُوا, وَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْهِمْ } رَوَاهُ اَلْبُخَارِيُّ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (1343).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) had each two martyrs of the battle of Uhud wrapped in one shroud, and then would ask, “Which one of them knew more of the Qur’An?” He would put that one (that was pointed out) first in the grave. They were not washed and the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) did not offer a funeral prayer for them.’ Related by Al-Bukhari.
الترجمة الأردية
اور انہی (حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے مروی ہے: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم شہدائے احد میں سے دو دو شخصوں کو ایک کپڑے میں جمع فرماتے، پھر فرماتے: ان میں سے قرآن زیادہ جاننے والا کون ہے؟ جب ایک کی طرف اشارہ کیا جاتا تو آپ اسے قبلے کی طرف آگے رکھتے اور فرماتے: میں قیامت کے دن ان پر گواہ ہوں گا۔ اور حکم دیا کہ انہیں ان کے خون سمیت دفنایا جائے، نہ انہیں غسل دیا گیا نہ ان پر نماز جنازہ پڑھی گئی۔ (بخاری)
