العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ اَلْخُدْرِيِّ - رضى الله عنه - { أَنَّ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -رَأَى فِي أَصْحَابِهِ تَأَخُّرًا. فَقَالَ: "تَقَدَّمُوا فَائْتَمُّوا بِي, وَلْيَأْتَمَّ بِكُمْ مَنْ بَعْدَكُمْ" } رَوَاهُ مُسْلِم ٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (438) وتمامه: "لا يزال قوم يتأخرون حتى يؤخرهم الله".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) that when Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) saw a tendency among his Companions of going to the back he said, "Come forward and follow my lead and let those behind you follow you." .
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ میں پیچھے ہٹنے کا رجحان دیکھا تو ارشاد فرمایا: آگے آؤ اور میری اقتدا کرو، تمہارے بعد والے تمہاری اقتدا کریں۔ لوگ ہمیشہ پیچھے ہٹتے رہیں گے یہاں تک کہ اللہ انہیں (رحمت سے) پیچھے کر دے گا۔
