العربية (الأصل)
وَعَنْهَا قَالَتْ : { رَأَيْتُ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -يَسْتُرُنِي , وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَى اَلْحَبَشَةِ يَلْعَبُونَ فِي اَلْمَسْجِدِ . . . } اَلْحَدِيثَ . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ . 11 - صحيح . رواه البخاري (454) ، ومسلم (892) .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat :I saw Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) at the door of my house screening me while I watched some Abyssinians (Ethiopians) who were playing in the mosque... (the narration). .
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے دروازے پر دیکھا کہ آپ مجھے حبشیوں کا کھیل دکھانے کے لیے آڑ بنا رہے تھے جبکہ وہ مسجد میں کھیل رہے تھے۔
