العربية (الأصل)
وَعَنْهُ - رضى الله عنه - { أَنَّ عُمَرَ - رضى الله عنه - مُرَّ بِحَسَّانَ يَنْشُدُ فِي اَلْمَسْجِدِ , فَلَحَظَ إِلَيْهِ , فَقَالَ : "قَدْ كُنْتُ أَنْشُدُ , وَفِيهِ مَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنْكَ } . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ . 11 - صحيح . رواه البخاري (3212) ، ومسلم (2485) .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat :Umar came over Hassan while reciting poetry inside the mosque and looked at him sternly, then he (Hassan) said: "I used to recite poetry inside it (the mosque) in the presence of one who is more pious than you ". .
الترجمة الأردية
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت حسان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مسجد میں شعر پڑھتے دیکھا تو ناراضگی سے دیکھا۔ حضرت حسان نے فرمایا: میں اس مسجد میں شعر پڑھا کرتا تھا جبکہ آپ سے بہتر شخص (یعنی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) یہاں موجود ہوتے تھے۔
