العربية (الأصل)
وَعَنْ سَبْرَةَ بْنِ مَعْبَدٍ اَلْجُهَنِيِّ - رضى الله عنه - قَالَ : قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ لِيَسْتَتِرْ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاتِهِ وَلَوْ بِسَهْمٍ } أَخْرَجَهُ اَلْحَاكِمُ 11 - حسن . رواه الحاكم (1/252) ، واللفظ الذي ساقه الحافظ لابن أبي شيبة (1/278) .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Sabra bin Ma'bad al-Juhani (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Let one of you who is in Salat (prayer) put a Sutra in front of him even if it is an arrow." .
الترجمة الأردية
حضرت سبرہ بن معبد جہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے جو نمازی سترہ رکھے تو اگر کوئی اس کے آگے سے گزرنا چاہے تو اسے روکے۔ اگر وہ نہ مانے تو اس سے لڑے کیونکہ وہ شیطان ہے (یعنی شیطان نے اسے اکسایا ہے)۔
