العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي قَتَادَةٌ فِي اَلْحَدِيثِ اَلطَّوِيلِ, { فِي نَوْمهُمْ عَنْ اَلصَّلَاةِ - ثُمَّ أَذَّنَ بِلَالٌ, فَصَلَّى رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -كَمَا كَانَ يَصْنَعُ كُلَّ يَوْمٍ } رَوَاهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (681) في حديث طويل.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Qatadah (may Allah be well pleased with him) in a long Hadith about their (Sahaba) sleeping late past the time of Salat (prayer) that Then Hadrat Bilal proclaimed the Adhan and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) offered the prayer (while leading the Companions) as he used to do every day. .
الترجمة الأردية
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک طویل حدیث میں روایت ہے جس میں صحابہ کا نماز کے وقت سے سو جانے کا ذکر ہے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نیند میں کوئی کوتاہی نہیں، کوتاہی اسی کی ہے جو نماز اگلی نماز کے وقت تک نہ پڑھے۔ جسے ایسا ہو تو یاد آنے پر پڑھ لے۔
