العربية (الأصل)
وَعَنْ عَبْدِ اَللَّهِ بْنِ عَمْرِوٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: { جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -فَقَالَ: يَا رَسُولَ اَللَّهِ! مَا اَلْكَبَائِرُ?. … فَذَكَرَ اَلْحَدِيثَ, وَفِيهِ قُلْتُ: وَمَا اَلْيَمِينُ اَلْغَمُوسُ? قَالَ: " اَلَّذِي يَقْتَطِعُ مَالَ امْرِئٍ مُسْلِمٍ, هُوَ فِيهَا كَاذِبٌ" } أَخْرَجَهُ اَلْبُخَارِيُّ. 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 6920 ).
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat 'Abdullah bin 'Amr (may Allah be well pleased with him) that a desert Arab came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said, "O Allah's Messenger, what are the major sins?" The narrator reported the Hadith and it contains: "The false oath." It contains also: I asked, "What is the false oath?" the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) responded, "It is that (oath) by which one takes possession of the property of a Muslim person, while he is lying." .
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک اعرابی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! کبیرہ گناہ کیا ہیں؟ … پھر پوری حدیث بیان کی جس میں ہے: میں نے عرض کیا: یمین غموس (جھوٹی قسم) کیا ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا: "وہ قسم جس سے مسلمان کا مال ہڑپ کیا جائے اور وہ اس میں جھوٹا ہو"۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
