العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ " يَمِينُكَ عَلَى مَا يُصَدِّقُكَ بِهِ صَاحِبُكَ" } وَفِي رِوَايَةٍ: { "اَلْيَمِينُ عَلَى نِيَّةِ اَلْمُسْتَحْلِفِ" } أَخْرَجَهُمَا مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح رواه مسلم ( 1653 ).
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Your oath will be about that matter which your adversary has required you to swear about so that he will believe you." In another narration: "An oath is to be interpreted according to the intention of the one who requested it (Al-Mustahlif)." .
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "تمہاری قسم اس بات پر ہے جس پر تمہارا ساتھی (مدعی) تمہیں سچا سمجھے"۔ ایک اور روایت میں ہے: "قسم قسم لینے والے (مدعی) کی نیت پر ہوتی ہے"۔ دونوں کو مسلم نے روایت کیا ہے۔
