العربية (الأصل)
وَعَنْ اِبْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ اِجْتَنِبُوا هَذِهِ اَلْقَاذُورَاتِ اَلَّتِي نَهَى اَللَّهُ تَعَالَى عَنْهَا, فَمَنْ أَلَمَّ بِهَا فَلْيَسْتَتِرْ بِسِتْرِ اَللَّهِ تَعَالَى, وَلِيَتُبْ إِلَى اَللَّهِ تَعَالَى, فَإِنَّهُ مَنْ يَبْدِ لَنَا صَفْحَتَهُ نُقِمْ عَلَيْهِ كِتَابَ اَللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ } رَوَاهُ اَلْحَاكِمُ, وَهُوَ فِي "اَلْمُوْطَّإِ" مِنْ مَرَاسِيلِ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ 1 .1 - صحيح. وهو مخرج في "مشكل الآثار " للطحاوي برقم (91).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn 'Umar (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:"Avoid these filthy practices which Allah, the Almighty has prohibited. He who commits any of these, should conceal with Allah's Most High Veil (i.e. should not speak about it), and should turn to Allah, the Most High in repentance, for if anyone uncovers his hidden sins (to us), we shall inflict on him the punishment prescribed by Allah, the Al-Mighty." Related by Al-Hakim and in Al-Muwatta' but traced to its narrator Hadrat Zaid bin Aslam as hadith Mursal.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ان گندی باتوں سے بچو جن سے اللہ تعالیٰ نے منع فرمایا ہے۔ جو شخص ان میں سے کسی میں مبتلا ہو جائے تو وہ اللہ تعالیٰ کے پردے سے پردہ پوشی کرے اور اللہ تعالیٰ سے توبہ کرے، کیونکہ جو شخص ہمارے سامنے اپنا معاملہ ظاہر کرے گا تو ہم اس پر اللہ عزوجل کی کتاب (کی حد) قائم کریں گے"۔ اسے حاکم نے روایت کیا ہے اور یہ موطا میں زید بن اسلم کی مرسل روایت سے موجود ہے۔
