العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ: { قُلْتُ لَعَلِيٍّ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا: هَلْ عِنْدَكُمْ شَيْءٌ مِنْ اَلْوَحْيِ غَيْرَ اَلْقُرْآنِ? قَالَ: لَا وَاَلَّذِي فَلَقَ اَلْحَبَّةَ وَبَرَأَ اَلنِّسْمَةَ, إِلَّا فَهْمٌ يُعْطِيهِ اَللَّهُ رَجُلًا فِي اَلْقُرْآنِ, وَمَا فِي هَذِهِ اَلصَّحِيفَةِ. قُلْتُ: وَمَا فِي هَذِهِ اَلصَّحِيفَةِ? قَالَ: "اَلْعَقْلُ, وَفِكَاكُ اَلْأَسِيرِ, وَلَا يُقْتَلُ مُسْـلِمٌ بِكَافِرٍ } . رَوَاهُ اَلْبُخَارِيُّ 11 - صحيح. رواه البخاري (111)، وانظر أطرافه.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Juhaifah (RAA) narrated, ‘I asked 'Ali:‘Do you have any other Divine Revelation besides what is in the Qur’an? Hadrat 'Ali said, ‘No. By Him Who made the grain split (germinate) and created the soul, we have nothing besides the Qur’an except the gift of understanding the Qur’an, which Allah gives a man, besides what is written in this manuscript. I said, ‘What is in this manuscript?’ Hadrat 'Ali said, ‘The regulations of Diyah (Blood money), the ransom for captives and the ruling that no Muslim should be killed in Qisas for killing a disbeliever.’ Related by Al-Bukhari.
الترجمة الأردية
حضرت ابو جحیفہ فرماتے ہیں: میں نے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے پوچھا: کیا آپ کے پاس قرآن کے علاوہ کوئی وحی ہے؟ فرمایا: نہیں، اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور جان پیدا کی، سوائے اس فہم کے جو اللہ کسی کو قرآن میں عطا فرمائے اور جو اس صحیفے میں ہے۔ میں نے پوچھا: اس صحیفے میں کیا ہے؟ فرمایا: دیت، قیدی کی رہائی اور یہ کہ مسلمان کو کافر کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا۔ اسے بخاری نے روایت کیا۔
