العربية (الأصل)
وَعَنِ اِبْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا- قَالَ : { طَلَّقَ أَبُو رُكَانَةَ أُمَّ رُكَانَةَ . فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -" رَاجِعِ امْرَأَتَكَ " , فَقَالَ : إِنِّي طَلَّقْتُهَا ثَلَاثًا. قَالَ : " قَدْ عَلِمْتُ , رَاجِعْهَا } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ 1 .1 - ضعيف . رواه أبو داود (2196) بسند ضعيف.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with him) that Abu Rukana divorced Umm Rukana. So Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) instructed him, "Take your wife back." And he replied, "I have divorced her with three pronouncements." He said, "I have understood, take her back." .
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: ابو رکانہ نے اُمّ رکانہ کو طلاق دی تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنی بیوی سے رجوع کر لو۔ انہوں نے عرض کیا: میں نے تین طلاقیں دی ہیں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے معلوم ہے، رجوع کر لو۔ اسے ابو داؤد نے روایت کیا۔
