العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ اَلرَّحْمَنِ ; أَنَّهُ قَالَ : { سَأَلْتُ عَائِشَةَ زَوْجَ اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -كَمْ كَانَ صَدَاقُ رَسُولِ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -قَالَتْ : كَانَ صَدَاقُهُ لِأَزْوَاجِهِ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ أُوقِيَّةً وَنَشًّا . قَالَتْ : أَتَدْرِي مَا اَلنَّشُّ ? قَالَ : قُلْتُ : لَا . قَالَتْ : نِصْفُ أُوقِيَّةٍ . فَتِلْكَ خَمْسُمِائَةِ دِرْهَمٍ , فَهَذَا صَدَاقُ رَسُولِ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -لِأَزْوَاجِهِ } رَوَاهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح . رواه مسلم ( 1426 ).
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Salamah bin 'Abdur-Rahman (may Allah be well pleased with him) that I asked Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with him), "How much had Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) given as dowry?" She replied, "His dowry to his wives was twelve Uqiya and Nashsh." She asked, "Do you know what a an-Nashsh is?" I replied, "No." She said, "It is half an Uqiya. Hence, the total was five hundred Dirhams, and that was Allah's Messenger's (blessings and peace of Allah be upon him) dowry to his wives." .
الترجمة الأردية
حضرت ابو سلمہ بن عبد الرحمن فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا مہر کتنا تھا؟ انہوں نے فرمایا: آپ کی بیویوں کا مہر بارہ اوقیہ اور ایک نش تھا۔ پوچھا: جانتے ہو نش کیا ہے؟ میں نے کہا: نہیں۔ فرمایا: آدھا اوقیہ۔ تو کل پانچ سو درہم بنتے ہیں اور یہی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا اپنی بیویوں کا مہر تھا۔ اسے مسلم نے روایت کیا۔
